#ماه_رمضان 🌙
#بہار_قرآن 🌺📗🌺
بیسواں پارہ
اس پارے میں تین حصے ہیں:
۱۔ سورۂ نمل (بقیہ حصہ)
۲۔ سورۂ قصص (مکمل)
۳۔ سورۂ عنکبوت (ابتدائی حصہ)
🔰 (۱) سورۂ نمل کے بقیہ حصے میں دو باتیں یہ ہیں:
۱۔ توحید کے پانچ دلائل
(1) آسمان ، زمین ، بارش اور کھیتیوں کا خالق وہی ہے۔
(2) زمین ، نہریں ، پہاڑ اور سمندروں کا نظام وہی چلاتا ہے۔
(3) مجبور ، بے بس اور بیمار کی پکار اس کے علاوہ کوئی نہیں سنتا۔
(4) بحری اور بری تاریکیوں میں راستہ وہی دکھاتا ہے ، اسی نے ہواؤں کا نظام چلایا۔
(5) پہلی بار بھی اسی نے پیدا کیا ، دوبارہ بھی وہی پیدا کرے گا ، رازق بھی وہی ہے۔
۲۔ قیامت:
(صور پھونکا جانا ،
پہاڑوں کا کا بادلوں کی طرح ہواؤں میں اڑنا ،
روز قیامت سب کا جمع ہونا ،
نیک لوگوں کو ان کی اچھائیوں کا انعام
اور برے لوگوں کو ان کے کیے کی سزا کا ملنا)
🔰 (۲) سورۂ قصص میں دو باتیں یہ ہیں:
۱۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا تفصیلی قصہ
۲۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور قارون کا قصہ
🔰 (۳) سورۂ عنکبوت کے ابتدائی حصے میں تین باتیں یہ ہیں:
۱۔ توحید
(مشرکین کے بت مکڑی کے جالے کی طرح کمزور ہیں۔)
۲۔ رسالت
("آزمائش" اللہ کی طرف سے ضرور آتی ہے؛
اس ضمن میں چند انبیائے کرام کے قصے مذکور ہیں۔)
۳۔ قیامت کا تذکرہ
التماس دعا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں